//

کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): صوبے بلوچستان میں مغربی ہواؤں سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ہے.

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش شروع۔بارش کے باعث موسم خشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بارشوں کے اس سلسلے سے صوبے کے شمالی، وسطی اور مغربی اضلاع میں بارشیں ہونگی
نئے سسٹم سے کوئٹہ سمیت صوبے کے 17 اضلاع چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، پشین، ژوب، زیارت، شیرانی اور لورالائی میں بارش کا امکان بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، سبی، جھل مگسی، قلات، خضدار اور سوراب میں بھی بارش متوقع،

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں سے کچے مکانات، سولر پینلز اور بجلی کے کھمبوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے جبکہ بارشوں کا یہ سلسلہ 29 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

وش ویب : پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی،…

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

وش ویب : وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب…

مرغی کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ ڈی سی کوئٹہ کا نیا انکشاف

وش ویب ؛ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی…

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ہزار ارب سے زائد ہوگی

وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کےلئے لسٹڈ شیئرز کی…

وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

وش ویب : وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی…

Translate »