//

چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد پاکستان پہنچا اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔
دو رکنی آئی سی سی وفد سینئر منیجر و ایونٹ آپریشنز سارا ایڈگر اور منیجر عون زیدی پر مشتمل تھا جنہوں نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں انتظامات کا جائزہ لیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے سی او او سلمان نصیر نے وفد کو بریفنگ دی ، وفد نے گراؤنڈ ، ڈریسنگ روم آفیشلز روم میڈیا باکس ،چیئرمین باکس اور گیلری کا تفصیلی جائزہ لیا۔
آئی سی سی وفد میں شامل ہیڈ آف ایونٹ کرس ٹیٹلے کراچی نہیں آئے ممکن ہے وہ راولپنڈی میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔
آئی سی سی وفد نے کراچی کے مختلف فائیو اسٹار ہوٹلز کا بھی جائزہ لیا وفد آج شام لاہور روانہ ہوگا جہاں وہ قذافی اسٹیڈیم اور پھر راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔
واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 فروری مارچ میں پاکستان میں شیڈول ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

وش ویب : پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی،…

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

وش ویب : وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب…

مرغی کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ ڈی سی کوئٹہ کا نیا انکشاف

وش ویب ؛ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی…

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ہزار ارب سے زائد ہوگی

وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کےلئے لسٹڈ شیئرز کی…

وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

وش ویب : وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی…

Translate »