//

ماہ صیام میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ، اشیاءخوردنوش کی چیزیں پہنچ سے دور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ٹھٹھہ(تنویر علی ):ٹھٹھہ میں ماہ مقدس رمضان المبارک میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا. سبزی فروٹ سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا.

ٹھٹھہ کے شہری افطاری خریدنے کی پہنچ سے دور جبکہ حکومت سندھ نے بھی رمضان پیکیج کا اعلان نہیں کیا .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »