وش ویب:نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں دوسرے روز بھی نئے ریکارڈ کا سلسلہ نہ رکا، پران رائفل میں پاکستان نیوی کی ٹیم نے ایک اور نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
پی این ایس کارساز شوٹنگ رینج میں ہونے والی 31 ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی دلچسپ مقابلے ہوئے۔
50 میٹر پران رائفل ٹیم ایونٹ میں پاکستان نیوی نے نیا ریکارڈ اپنے نام کیا، تین شوٹرز پر مشتمل ٹیم نے 1853 اعشاریہ 4 پوائنٹس کے ساتھ نیا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
اس قبل بھی یہ ریکارڈ 1848 اعشاریہ 7 پوائنٹس کے ساتھ نیوی کی ٹیم کے پاس ہی تھا۔
دوسرے روز اسکیٹ اولمپکس ایونٹ میں آرمی کے شوٹر امام ہارون ایک پوائنٹ کے فرق سے نیا ریکارڈ نہ بناسکے، انہوں نے آؤٹ آف 60 میں سے 55 پوائنٹ بنائے جب کہ سابق ریکارڈ 60 میں سے 56 کا ہے۔
نیوی نے مزید چار گولڈ میڈل لے کر گولڈ میڈل کی تعداد 7 کرلی ہے، اس وقت نیوی 7 گولڈ 4 سلور، 2 کانسی اور مجموعی طور پر 13 تمغوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔
پاکستان آرمی کی شوٹنگ ٹیم 4 گولڈ، 6 سلور اور 3کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔
واپڈا ایک سلور میڈل کے ساتھ تیسرے، سندھ تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ چوتھے اور پاکستان ائیر فورس 3 کانسی کے تمغوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ، نیوی کی ٹیم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
متعلقہ خبریں
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صادق عمرانی نے 9 مئی کی مذمتی قرار داد پیش کی
وش ویب: کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت…
0 تبصرے9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
وش ویب: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور…
0 تبصرےرنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان
وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…
0 تبصرےبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صادق عمرانی نے 9 مئی کی مذمتی قرار داد پیش کی

0 تبصرے