//

نہال نسیم مجھے سر سے لے کر پاؤں تک نقل کرتی ہیں، آئمہ بیگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے نئی گلوکارہ نہال نسیم سے متعلق ایک بڑا دعویٰ کردیا۔
حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے نئے گلوکاروں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہیں سراہا۔
میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آج کل میوزک میں اوور ریٹڈ کون ہے؟ اس پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ لڑکیوں میں اوور ریٹڈ تو کوئی ہے ہی نہیں سب انڈر ریٹڈ ہیں تاہم اس دوران آئمہ بیگ نے فبیہا، نرملہ اور نہال کا نام لیا۔
گلوکارہ نے کہا کہ مجھے ایک لڑکی پر بہت خوشی ہوتی ہے اس کا نام نہال ہے، مجھے یاد ہے اس نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیسے کیا اور وہ میری طرح گاتی ہے۔
آئمہ بیگ کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ کوئی مجھے کاپی کرتا ہے اور گلوکارہ نہال نسیم مجھے سر سے لے کر پاؤں تک نقل کرتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

صبا فیصل نے شریف خاندان کی کونسی شادی پر بری کے کپڑے بنائے؟

وش ویب:اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے…

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرل

وش ویب:معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی…

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے لاہور سے دبئی پہنچ گئی

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی…

اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز میچ برابری پر ختم

وش ویب:ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان…

Translate »