//

سوئی سدرن گیس کی جانب سے سلو میٹر چارجز غیر قانونی قرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان ہائی کورٹ نےسوئی سدرن گیس کی جانب سے لگائے جانے والے سلو میٹر چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
باوجود اس کے اگر آپ کے بل پر سلو میٹر چارجز لگائے جاتے ہیں تو آپ وفاقی محتسب سے رجوع کر سکتے ہیں۔
واضح رہے وفاقی محتسب میں شکایت درج کرنے کے لیے کسی بھی قسم کی فیس اور وکیل کی ضرورت نہیں ہوتی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »