//

ایرانی فورسز نے پاکستان کی حدود میں گھس کر ایران کو مطلوب جیش العدل کے رہنماءکو مار دیا .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ایران کا پاکستانی حدود میں جیش العدل کے رہنما کو مارنے کا دعویٰ.

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فورسز نے پاکستان کی حدود میں گھس کر ایران کو مطلوب جیش العدل کے رہنماءکو مار دیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایرانی فوج نے پاکستان کی سرحد میں گھس کر جیش العدل کے رہنما اسماعیل شاہ بخش اور اس کے کئی دیگر ساتھیوں کو مار دیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستانی حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »