//

ماڈل کی خودکشی کا معاملہ، بھارتی کرکٹر تفتیش کیلئے طلب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بھارتی پولیس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر ابھیشیک شرما کو ماڈل تانیا سنگھ کی خودکشی کے کیس میں تفتیش کے لیے طلب کرلیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق 19 فروری کی صبح 28 سالہ ماڈل تانیا سنگھ ریاست گجرات کے شہر سورت میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں، پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں ماڈل تانیا سنگھ اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کرکٹر ابھیشیک شرما کے درمیان دوستی کا انکشاف کیا ہے۔
اس حوالے سے پولیس نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ہمیں ماڈل کی واٹس ایپ چیٹس موصول ہوئی ہیں جن سے معلوم ہوا ہے کہ تانیا سنگھ اور سن رائزرز حیدرآباد کے آل راؤنڈر ابھیشیک شرما کے درمیان دوستی تھی۔
پولیس کے مطابق کرکٹر ابھیشیک شرما نے تانیا سنگھ کا فون نمبر بلاک کردیا تھا اور جب ماڈل نے اُن سے سوشل میڈیا پر رابطہ کرنے کی کوشش کی تو کرکٹر نے ماڈل کے کسی بھی میسج کا جواب نہیں دیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس نے کہا کہ اس واقعے کی مزید تفصیلات کرکٹر سے تفتیش کے دوران ہی معلوم ہوں گی، ہم نے تفتیش کے لیے ابھیشیک شرما کو نوٹس بھیجا ہے تاکہ وہ اس کیس میں پولیس کے سوالوں کا جواب دے سکیں کیونکہ پولیس کو شک ہے کہ ماڈل کی خودکشی کی وجہ ابھیشیک شرما ہیں۔
واضح رہے کہ 28 سالہ تانیا سنگھ پیشے سے فیشن ڈیزائنر اور ماڈل تھیں، وہ سورت میں واقع اپنی رہائش گاہ پر اپنے والدین کے ساتھ رہتی تھیں، 19 فروری کی صبح ماڈل کی پنکھے سے لٹکی ہوئی لاش سب سے پہلے اُن کے والد نے دیکھی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

صبا فیصل نے شریف خاندان کی کونسی شادی پر بری کے کپڑے بنائے؟

وش ویب:اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے…

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرل

وش ویب:معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی…

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے لاہور سے دبئی پہنچ گئی

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی…

اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز میچ برابری پر ختم

وش ویب:ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان…

Translate »