//

فلم ’دنگل‘ کی ’ببیتا‘ انتقال کر گئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:عامر خان کی معروف ترین فلموں میں سے ایک ”دنگل“ میں ”ببیتا پھوگٹ“ کے بچپن کا کردار نبھانے والی چائلڈ آرٹسٹ سُہانی بھٹناگر ہفتے کودہلی میں انتقال کر گئیں۔
رپورٹ کے مطابق سہانی کی موت غلط علاج کی وجہ سے ہوئی ہے۔
انہوں نے فلم ”دنگل“ میں چھوٹی ببیتا کا کردار ادا کیا تھا۔ ان کے انتقال سے انڈسٹری میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق سہانی بھٹناگر کو کچھ عرصہ قبل ٹانگ میں چوٹ آئی تھی، جس کے بعد ان کے فریکچر کا علاج شروع کیا گیا۔
دوران علاج ان میں دوائیوں کے مضر اثرات نمایاں ہونے لگے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کے جسم میں سیال بننا شروع ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے ان کی موت ہو گئی۔
سہانی کافی دنوں سے دہلی کے ایمس اسپتال میں داخل تھیں۔ ان کی آخری رسومات ہفتہ کو فرید آباد میں ادا کی جائیں گی۔
سہانی بھٹناگر فلم ’دنگل‘ میں عامر خان، ساکشی تنور اور زائرہ وسیم کے ساتھ نظر آئی تھیں۔
”دنگل“ کے بعد سہانی بھٹناگر کو کئی ٹی وی اشتہارات میں بھی دیکھا گیا تھا۔
کچھ عرصے بعد انہوں نے اداکاری چھوڑ کر پڑھائی پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا۔
سہانی بھٹناگر کی موت پر عامر خان پروڈکشن کی جانب سے ایک انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔
پوسٹ میں انہوں نے سہانی کو اداکاری کے لیے ایک اسٹار قرار دیا ہے۔
پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اداکارہ کی موت سے پروڈکشن ہاؤس کو صدمہ پہنچا ہے۔ وہ ان کے لیے ایک اسٹار تھیں اور ہمیشہ رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

صبا فیصل نے شریف خاندان کی کونسی شادی پر بری کے کپڑے بنائے؟

وش ویب:اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے…

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرل

وش ویب:معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی…

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے لاہور سے دبئی پہنچ گئی

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی…

اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز میچ برابری پر ختم

وش ویب:ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان…

Translate »