//

شاہ رخ خان اپنے بیٹے کے برانڈ کی تشہیر کرنے میدان میں آگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کردی۔
شاہ رخ خان ایک دوستانہ والد ہونے کے ناطے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے لگژری اسٹریٹ ویئر برانڈ ”D’Yavol X” کی نئی اشتہاری مہم کا حصہ بنے۔
اداکار نے ایک ویڈیو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس میں ممبئی ایئرپورٹ پر آریان خان کے برانڈ کی نئی اشتہاری مہم کی ایک جھلک دکھائی گئی۔
آریان کے برانڈ کے نئے اشتہار میں سُپر اسٹار شاہ رخ خان کو دکھایا گیا ہے، اس اشتہار نے اداکار کی بلاک بسٹر فلم ‘پٹھان’ سے ان کے روپ کی یاد تازہ کی۔
شاہ رخ خان نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں ممبئی ایئرپورٹ پر اپنے بیٹے کا برانڈ دیکھ کر بہت پُرجوش ہوں، برانڈ کی نئی کلیکشن بہت جلد آنے والی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

:لاہور میں وکلاء بپھر گئے، جنہوں نے جی پی او چوک میں احتجاج کرتے ہوئے پولیس پر پتھراؤ

وش ویب:لاہور میں وکلاء بپھر گئے، جنہوں نے جی پی او چوک میں احتجاج کرتے…

صبا فیصل نے شریف خاندان کی کونسی شادی پر بری کے کپڑے بنائے؟

وش ویب:اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے…

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرل

وش ویب:معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی…

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے لاہور سے دبئی پہنچ گئی

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی…

اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز میچ برابری پر ختم

وش ویب:ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان…

Translate »