//

بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت تین ماہ میں 28185 مریضوں کا علاج کیا گیا ، نگراں وزیر اعلٰی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹۃ(بلال فیروز): کوئٹہ میں نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کا جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا.
اجلاس میں نگراں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسیپل سیکرٹری راشد رزاق خان، سیکرٹری صحت عبداللہ خان، سیکرٹری خزانہ بابر خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام اسد اللہ کاکڑ، چئیرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی نور بلوچ بھی شریک تھے.
اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت تین ماہ میں 28185 مریضوں کا علاج کیا گیا۔ کوئٹہ میں سب سے زیادہ امراض قلب کے مریضوں نے ہیلتھ کارڈ سے استفادہ کیا۔ اندرون بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت سب سے زیادہ مریض حب میں آئے۔ ہیلتھ کارڈ پروگرام میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل سپرویژن اینڈ مانیٹرنگ سسٹم قائم کردیا گیا۔ ہیلتھ کارڈ ایپ کے ذریعے ہر فرد کے لئے مختص وسائل کا حساب کتاب ہر شخص کی دسترس میں ہے۔ افغان مہاجرین کے انخلاء اور ہیلتھ کارڈ کے اجراء کے بعد نجی ڈاکٹرز کی فیسوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ کسی بھی فرد کے شناختی کارڈ پر خرچ ہونے والے مختص وسائل کا میسج متعلقہ فرد کے موبائل پر آجائے گا.
نگراں وزیراعلیٰ نے محکمہ صحت کو ہدایت جاری کی کہ ہیلتھ کارڈ پروگرام سے متعلق عوام کو زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے اورانشورنس کمپنی اور اسپتالوں کو واجبات کی ادائیگی کیلئے آفیشل اسائنمنٹ اکاؤنٹ کھولے جائیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ ویسٹ انڈیز ویمن کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

وش ویب:ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے ٹی…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل اینتھم ریلیز کر دیا گیا

وش ویب:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا۔ ٹی…

محمود خان کا جان اچکزئی، اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ اور سیٹلمنٹ افسر کو لیگل نوٹس

وش ویب؛محمودخان اچکزئی پر غیر قانونی قبضے کے الزامات اور ایف آئی آرکا معاملہ، محمود…

فیصل آباد میں‌ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد

فیصل آباد (وش رپورٹر ):پاکستان میں اس وقت ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ…

Translate »