//

تربت: M8 شاہراہ دو مقامات پر احتجاجاً بلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ ( ماجد صمد) :نیشنل پارٹی کی کال پر M8 شاہراہ دو مقامات پر احتجاجاً بلاک.

انتخابی نتائج کی مبینہ تبدیلی اورالیکشن میں دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری ہے . تربت میں ڈی بلوچ کراس بندش سے تربت ٹو کراچی راستہ صبح سے بند ہے.جوسک کے مقام پر شاہراہ کی بندش سے تربت ٹو کوئٹہ راستہ بھی بند ہے. مطالبات کے حق میں نیشنل پارٹی کے کارکناں سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں. نیشنل پارٹی کےصدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بزاتِ خود احتجاج میں شامل ہے. ڈاکٹرمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ این اے 259 اور پی بی 25,27 اور 28 کے نتائج درست کیئے جائیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »