//

انتخابی نتائج میں تبدیلی ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر کے باہر مختلف پارٹیوں کا احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر کے باہر ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی، پاکستان تحریک انصاف ، بلوچستان نیشنل پارٹی اور جے یوآئی کا احتجاج۔

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنان نے نتائج کی مبینہ تبدیلی کیخلاف ڈی سی آفس کے باہر دھرنا دے دیا۔ہزارہ ڈیموکریٹک کے سربراہ عبدالخالق ہزارہ نے پی بی 42 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ جبکہ قادر نائل نے کہا کہ مجھے پی بی40سے اکثریت حاصل تھی۔ مجھ سمیت ہزارہ ڈیموکریٹ پارٹی کے دونوں امیدواروں کے نتائج کو تبدیل کیا گیا۔ جمعیت علماءاسلام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں جمیعت العلماءاسلام کے امیدواروں کے نتائج کو تبدیل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »