//

مریم نواز نے مریضوں کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ لوگ بروقت اسپتال نہ پہنچنے پر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، دور دراز علاقوں میں حادثے پر متاثرین کو بر وقت اسپتال پہنچانا ناگزیر ہے

انہوں نے کہا کہ سرگودھا اسپتال میں ہارٹ اٹیک کے مریض کو بےبس دیکھ کر دلی دکھ ہوا، پنجاب میں بہت جلد ایئر ایمبولینس سروس شروع کردی جائے گی۔مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ موٹر وے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی۔

علاوہ ازیںوزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ پراجیکٹ سے متعلق بھی اجلاس ہوا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے سرمایہ کاری کےفروغ کیلئے پلان طلب کرلیا اور مارکیٹ کی ضروریات کا تعین کر کے انڈسٹریل سیکٹرز کی نشاندہی کی ہدایت کی۔انہوں نے سرمایہ کاروں کو محفوظ انویسٹمنٹ کے مواقع فراہم کرنے کیلئے میپنگ کا حکم بھی دیا اور کہا کہ پنجاب میں موجودصنعتوں کا ڈیٹا اور فیوچر انڈسٹری کے اعداد و شمار بھی مرتب کیے جائیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت اور آسانی فراہم کی جائے، حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پوری طرح یکسو ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »