//

22 سالہ لڑکےکا پیغام اگر آپ اس عمر میں بھی مجھے گرین سگنل دیں تو میں آپ کیلئے سب کچھ چھوڑنے کو تیار ہوں،صباء فیصل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستان کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسیج کرکے شادی کی پیشکش کر چکے ہیں۔

اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی شو کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا آ پ نے کبھی کسی جنونی فین کا سامنا کیا جو کہ بالکل پاگل ہو؟ دیوانگی کی حد تک آپ سے متاثر ہوا ہو یا پھر آپ کو میسیجز وغیرہ کرکے تنگ کرتاہو؟

جس کے جواب میں صبا فیصل نے کہا کہ شاید مداحوں کو لگے کہ میں بہت بور ہوں لیکن حقیقت یہی ہے کہ میرے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہوا، ساتھ ہی انھوں نے بتایا کہ فینز کی جانب سے میسیجز آتے رہتے ہیں۔

صبا فیصل نے بتایا کہ حال ہی میں مجھے ایک 22 سالہ لڑکے نے پیغام بھیجا کہ اگر آپ اس عمر میں بھی مجھے گرین سگنل دیں تو میں آپ کیلئے سب کچھ چھوڑنے کو تیار ہوں، اگر آپ ہاں کریں تو میں فوراً سے آکر آپ کا ہاتھ مانگ لوں، جس پر میں نے اسے کہا کہ میرے 9 سالہ نواسے سے میرا ہاتھ مانگو گے؟

صبا فیصل کا کہنا تھا کہ میں یہ میسیج اپنے شوہر کو بھی دکھاتی ہوں، میری شادی کو 40 سال ہو چکے ہیں لیکن ماشااللہ میرے شوہر آج بھی مجھ سے طویل میسیجز کے ذریعے محبت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ میں کام کی وجہ سے لاہور میں زیادہ رہتی ہوں، ان کے میسیجز کے جواب میں میں انھیں کال کرکے کہتی ہوں شکر کریں فیصل ہم دور ہیں تو یہ محبتیں قائم ہیں، جس پر وہ شکوہ کرتے ہیں کہ میں انھیں کبھی رومانوی انداز میں جواب نہیں دیتی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مرغی کی قیمت میں اضافہ، پیاز مزید سستے

وش ویب : چکن کی قیمتوں میں کمی کے بعد پھر سے قیمتیں بڑھنے لگیں،…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ

وش ویب : سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43…

تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وزیر خزانہ

وش ویب : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم…

سینئر اور اہم رکن سمیت میں کسی کے پاس جانے سے شرم محسوس نہیں کرونگا، سرفرازبگٹی

بکوئٹہ (بلال‌فیروز)‌:کوئٹہ میں ہونے والابلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 9 مئی واقعہ اور کراچی قومی…

ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

وش ویب :ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ سولر…

Translate »