//

...

فارمی انڈوں کی قیمتیں آسمان سےباتیں کرنےلگیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

قلات (امجدسلامی): قلات کی مہنگائی نے غریب اور دیہاڑی دار طبقہ کو نان شبینہ کا محتاج کردیا .

ملک گیر مہنگائی نے قلات میں بھی اپنے ڈھرے ڈال دئیے ، قلات میں فارمی انڈوں کے قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا.
جو دیسی انڈا 15 روپےکا تھا وہ آج 50 روپے فی دانا، جبکہ فارمی انڈے کی قیمت 10 روپے سے بڑھ کر40 روپے فی دانا اور 450 روپیہ فی درجن تک پہنچ گئی.
اس مہنگائی نے عوام کو ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے ،عوام کا کہنا ہے کہ ناشتے میں بھی انڈے کھانے سے محروم ہو گئے،وہ صرف خشک روٹی اور چائے سے گزارہ کررہے ہیں ، اس مہنگائی نے عوام کو خودکشی پر مجبور کردیا ہے، تاجر برادری عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رے ہیں ۔
عوام کا مزید کہنا ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹی کو چاہئے کہ بازار میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے چیک کرے اور نرخ نامہ پر عمل درآمد کرائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.