وش ویب: جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود گاؤں عبداللہ لاشاری میں 7 سالہ معصوم بچہ فہد ویسر سم شاخ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا.
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود گاؤں عبداللہ لاشاری میں 7 سالہ معصوم بچہ فہد ویسر سم شاخ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا.ڈوبنے والے بچے کی لاش دو گھنٹوں کی تلاش کے بعد نہر سے نکال کر سول اسپتال منتقل کردی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء حوالے کی گئی معصوم بچے کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔