//

جیکب آباد: گوٹھ عبداللہ لاشاری میں 7سالہ بچہ سم شاخ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود گاؤں عبداللہ لاشاری میں 7 سالہ معصوم بچہ فہد ویسر سم شاخ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود گاؤں عبداللہ لاشاری میں 7 سالہ معصوم بچہ فہد ویسر سم شاخ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا.ڈوبنے والے بچے کی لاش دو گھنٹوں کی تلاش کے بعد نہر سے نکال کر سول اسپتال منتقل کردی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء حوالے کی گئی معصوم بچے کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »