//

کوئٹہ میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024ء کا دوسرا روز، مختلف موضوعات پر خصوصی سیشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024 (کوئٹہ چیپٹر۔ بلوچستان) کے دوسرے روز کے چوتھے سیشن بلوچستان کے ثقافتی ادارے کے موضوع پر ایک سیشن کا انعقا د پنک ہال میں کیا گیا۔

سیشن میں معروف علمی وادبی شخصیات برکت شاہ کاکڑ اور گلزار گچکی نے اظہار خیال کیا جبکہ نظامت کے فرائض حامد بلوچ نے انجام دیے ، برکت شاہ کاکڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی نظام کوبنیادی سہولیات کی کمی اور مالی بحران کا سامنا ہے .

انہوں نے 18ویں ترمیم کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تر میم صوبے کے حقوق اور اختیارت میں اضافے کی ضمانت دیتی ہے ، حامد بلوچ کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں کہا کہ ہمیں ایسے افراد تیار کرنا ہےں جو سوال اٹھا سکتے ہوں ، تعلیم دو دھاری تلوار کی طرح ہے یہ غلام بھی بناتی ہے اور آزاد بھی کرتی ہے ، لیکن تعلیم کا غیر جانبدار ہونا ممکن نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ زبان اور ثقافت کے مسائل بھی سیاسی ہیں اور ان کا حل ضروری ہے.

گلزار گچکی نے کہا کہ بلوچستان کے ثقافتی ادارے صوبے کی تاریک اور ورثے کی حفاظت میں اہم کردار اداکرتے ہیں، بلوچی موسیقی کو فروغ دینے اور گلوکاروں کی مدد کرنے کے لئے بلوچستان میں ایک بلوچی ادارہ بھی قائم کیا گیا ہے۔انہوںنے کہا کہ کمیونٹی سطح پر اداروں کی کمی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »