//

پہلی ششماہی میں توانائی کی شرح مہنگائی 50.6 فیصد ہو گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : عالمی بینک نے کہا ہے کہ بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے نے پاکستان میں مہنگائی کو50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں شرح مہنگائی 1974 کے بعد سب سے زیادہ رہی، اس کی بڑی وجہ بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ ہے، بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافے سے پیداواری لاگت میں کافی اضافہ ہوا۔

پہلی ششماہی میں شہری علاقوں میں توانائی کی شرح مہنگائی50.6 فیصد رہی، گزشتہ سال اسی عرصے میں شہری علاقوں میں یہ شرح 40.6 فیصد تھی۔
رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلی ششماہی کے دوران پاکستان میں اوسط مہنگائی 28.8 فیصد رہی، گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں اوسط مہنگائی 25 فیصد تھی۔

رپورٹ کے مطابق روپے کی قدر میں استحکام ،زرعی پیداوار میں اضافے اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں پردبائو میں کمی کے باوجود پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »