//

پہلی ششماہی میں توانائی کی شرح مہنگائی 50.6 فیصد ہو گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : عالمی بینک نے کہا ہے کہ بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے نے پاکستان میں مہنگائی کو50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں شرح مہنگائی 1974 کے بعد سب سے زیادہ رہی، اس کی بڑی وجہ بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ ہے، بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافے سے پیداواری لاگت میں کافی اضافہ ہوا۔

پہلی ششماہی میں شہری علاقوں میں توانائی کی شرح مہنگائی50.6 فیصد رہی، گزشتہ سال اسی عرصے میں شہری علاقوں میں یہ شرح 40.6 فیصد تھی۔
رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلی ششماہی کے دوران پاکستان میں اوسط مہنگائی 28.8 فیصد رہی، گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں اوسط مہنگائی 25 فیصد تھی۔

رپورٹ کے مطابق روپے کی قدر میں استحکام ،زرعی پیداوار میں اضافے اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں پردبائو میں کمی کے باوجود پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

نو مئی پر شرپسندوں نے ریاستی املاک کو نقصان پہنچا کر ملک دشمن ہونے کا ثبوت دیا، این پی پنجگور

وش ویب:پنجگور نیشنل پارٹی کے رہنماءاور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور عبدالمالک صالح بلوچ نے اپنے…

سبی میں باپ کی فائرنگ سے بیٹی قتل

وش ویب:سبی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل ہو گئی.…

کوئٹہ میں چرس برآمد ہونے پر ملزم کو 5سال قید، 50ہزار روپے جرمانہ

وش ویب:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ون جناب سید غلام قادر شاہ بخاری نے…

Translate »