//

تربت ڈسٹرکٹ جیل میں 24سالہ قیدی نے خودکشی کر لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مقدمے میں قید قیدی نے خود کو پھندا ڈال کر خود کشی کر لی.
جیل حکام کے مطابق 24سالہ نوجوان قیدی جہانزیب نے اپنی بیرک کے عقب میں جا کر پانی کے پائپ کی مدد سے گلے میں پھندا ڈالا اور خود کشی کی.
کیچ کے علاقے بلیدہ سے تعلق رکھنے والاجہانزیب نامی قیدی اقدام قتل کے کیس میں قید تھا.
پولیس نے لاش تربت ٹیچنگ اسپتال میں طبی معائنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دی .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »