//

...

گوادر میں نیب (بلوچستان) کے سب آفس کا قیام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد کی ہدایات پر گوادر میں نیب (بلوچستان) کے سب آفس کا قیام۔

ڈائریکٹرجنرل نیب (بلوچستان) کا سب آفس نیب گوادر کا دورہ۔ڈی جی نیب بلوچستان کی جانب سے کہا گیا کہ گوادر میں نیب (بلوچستان) کے سب آفس کا قیام عمل میں لایا گیاہے۔ سب آفس کا قیام بدعنوانی کے خلاف مؤثر طریقے سے رسائی کو بڑھانے اور بدعنوانی سے نمٹنے کے لیے نیب کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ چیئرمین نیب نے گوادر میں احتساب کا ایک مربوط نظام قائم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔نیب کے گوادر سب آفس کے قیام سے علاقے کی عوام کو بدعنوانی کے خلاف شکایات کو درج کرانے میں نسبتاََ آسانی ہو گی۔ پبلک سیکٹر کے پروجیکٹ میں شفافیت بڑھانے اور سرکاری اور نجی اداروں میں جوابدہی کے کلچر کو فروغ دینے میں گوادر سب آفس کی اہمیت ہوگی۔ گوادر بلوچستان کا ایک بندرگاہی شہر ہے اور اس میں ایک بڑے تجارتی مرکز کے طور پر بے پناہ ترقی کے امکانات ہیں۔ شفافیت، احتساب اور گڈ گورننس کو فروغ دینے والے اقدامات ناگزیر ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.