//

...

گوادر کو سی پیک کا محور قرار دینے والے آئیں اور ترقی ڈھونڈ کر دکھائیں، رحمت صالح

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و نومنتخب ایم پی اے میر رحمت صالح بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے گوادر اس وقت شدید مشکل میں ہے بارش اور سیلاب کا پانی ابھی تک لوگوں کے گھروں میں موجود ہے جس سے گوادر کے عوام کو مختف قسم کی بیماریوں کا خدشہ ہے۔
عوام کے گھروں سے پانی کو فوری طور پر نکالنے کی ضرورت ہے۔امداد و بحالی کے عمل کو مذید تیز کیا جائے۔
رہنماوں نے کہا کہ گوادر کو سی پیک کا محور قرار دینے والے آئیں اور دیکھیں کہاں ہے سی پیک کہاں ہے محور اور کہاں ہے ترقی۔انہوں نے کہا کہ گوادر میں برسوں سے حکمرانی کرنے والے بھی انفراسٹراکچر کو بہتر کرتے تو نکاسی آب ممکن ہوتا ہے اور باران رحمت عوام کے لیے زحمت کی شکل اختیار نہ کرتا۔
نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر نے کہا کہ بارش کے تسلسل جاری ہے بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔اس لیے امداد و بحالی کے ادارے اپنی ذمہ داریوں میں کوتاہی نہ کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.