//

...

بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ۔بارش اور برف باری کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کا موسم شدید سرد ہوگیا .

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں آج مطلع جزوی ابرآلود ہے، گزشتہ روز بارش اور رات برفباری کے بعد کوئٹہ کا موسم آج شدید سرد ہوگیا اور درجہ حرارت منفی پانچ تک گرگیا ہے۔

کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں کے اطراف میں جمع برساتی پانی جم گیا ہے، اس کے ساتھ ہی شدید سرد موسم کی وجہ سے صارفین کو سوئی گیس پریشر میں کمی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا، کوئٹہ سمیت زیارت، ژوب، بارکھان میں آج چند مقامات پربارش اور پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد و خشک اور شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا جب کہ قلات میں درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ کیاگیا ہے۔

دوسری جانب کراچی میں بھی گزشتہ روز بارشوں کے موسم شدید سرد ہوگیا .

محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند روز میں شہر کراچی ک کا موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکا موجودہ درجہ حرارت 15ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 49 فیصد ہے اور ہوا 18کلو میٹر فی گھنٹےکی رفتار سے چل رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.