//

بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ۔بارش اور برف باری کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کا موسم شدید سرد ہوگیا .

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں آج مطلع جزوی ابرآلود ہے، گزشتہ روز بارش اور رات برفباری کے بعد کوئٹہ کا موسم آج شدید سرد ہوگیا اور درجہ حرارت منفی پانچ تک گرگیا ہے۔

کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں کے اطراف میں جمع برساتی پانی جم گیا ہے، اس کے ساتھ ہی شدید سرد موسم کی وجہ سے صارفین کو سوئی گیس پریشر میں کمی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا، کوئٹہ سمیت زیارت، ژوب، بارکھان میں آج چند مقامات پربارش اور پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد و خشک اور شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا جب کہ قلات میں درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ کیاگیا ہے۔

دوسری جانب کراچی میں بھی گزشتہ روز بارشوں کے موسم شدید سرد ہوگیا .

محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند روز میں شہر کراچی ک کا موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکا موجودہ درجہ حرارت 15ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 49 فیصد ہے اور ہوا 18کلو میٹر فی گھنٹےکی رفتار سے چل رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑگیا

وش ویب:انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں روائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی…

پہلے بھارتی ٹیم پاکستان آئے پھر کسی آپشن پر بات ہوگی،محسن نقوی

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہےکہ پہلے…

پاکستانی فلم نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئے

وش ویب: پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں…

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے

وش ویب: پاکستان کے نامور فنکار فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم‘ کے ڈائیلاگ…

پسنی میں طوفانی بارش، غریبوں کے آشیانے، ماہیگیروں اور کسانوں کا روزگار چھن گیا

وش ویب:پسنی میں طوفانی بارشوں نے غریبوں کے سر پر آشیانے ماہیگیروں اور کسانوں سے…

Translate »