//

بلوچستان میں 3 ہزار کے قریب والدین کا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔

سات روزہ پولیو سے بچاﺅ مہم کا آج آخری روز تھا۔ 16اضلاع میں انسدادپولیو مہم کا 98 فیصد ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ مہم میں 9 لاکھ51 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کی ویکسین پلانے کاہدف مقرر تھا۔ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »