وش ویب:وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام مطالبات پورے کرنے کے بعد پاکستان رواں ماہ 6 ارب ڈالر سے زائد کے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج پر اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی بجٹ میں آمدنی کے چیلنجنگ اہداف مقرر کیے ہیں تاکہ آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری حاصل کرنے میں مدد مل سکے، حالانکہ نئے ٹیکس لگانے سے حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے بتایا کہ ہمیں امید ہے کہ اگلے تین سے چار ہفتوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔آئی ایم ایف پیکج کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال سے یہ معاہدہ 6 ارب ڈالر کا ہوگا، تاہم اس حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ کی توثیق اہم ہے۔اس حوالے سے آئی ایم ایف سے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے اس پر فوری کوئی جواب نہیں دیا۔پاکستان نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال کے لیے 130 کھرب روپے (47 ارب ڈالر) کا ٹیکس ریونیو کا ہدف مقرر کیا ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً 40 فیصد زیادہ ہے، جب کہ پچھلے سال کے 7.4 فیصد مالیاتی خسارہ (ملک کے کُل وسائل اور اخراجات کے درمیان فرق) تیزی سے کمی کے ساتھ 5.9 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔پرویز ملک نے کہا کہ مشکل اور غیر مقبول بجٹ پیش کرنے کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنا تھا، جب کہ آئی ایم ایف حکومتی اقدامات سے مطمئن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب کوئی حل طلب مسئلہ نہیں بچا، ہم نے بجٹ سمیت تمام پیشگی اقدامات مکمل کرلیے ہیں.
واضح رہے کہ 12 جون کو بجٹ پیش کیے جانے کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جب کہ آج بھی کے ایس ای-100 انڈیکس 601 پوائنٹس یا 0.76 فیصد بڑھ کر 80 ہزار 153 پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز 79 ہزار 552 پر بند ہوا تھا۔
پاکستان نے معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی بجٹ میں آمدنی کے چیلنجنگ اہداف مقرر کیے ہیں.
متعلقہ خبریں
ن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء
وش ویب : پنجگور خدابادان میں گزشتہ ہفتے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق…
0 تبصرےجیکب آباد: جمعیت علماء اسلام کا سود کے کاروبار کیخلاف ریلی کا انعقاد
وش ویب: جیکب آباد میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سود کے بڑھتے ہوئے کاروبار…
0 تبصرےکراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وش ویب: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو جدید…
0 تبصرےاسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
وش ویب: وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام…
0 تبصرےن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء

0 تبصرے