//

چین کی سی پیک کو اپ گریڈ کرنے کی بات ، خوش آئند ہے،عطااللہ تارڑ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاک ۔ چین دوستی لازوال اور پائیدار ہے، پاک ۔ چین دوستی سیاست سے بالاتر ہے لیکن بہت سی طاقتوں کو پاک ۔ چین دوستی ہضم نہیں ہو رہی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ نے کہا کہ چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، چین کے وفد کا پاکستان آنا خوش آئند ہے، دورے میں وفد پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق بات چیت کرے گا، چین کے وزیر پاکستان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ پاکستانی نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار اور چینی وزیر اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاک ۔ چین دوستی لازوال اور پائیدار ہے، پاک ۔ چین دوستی سیاست سے بالاتر ہے لیکن بہت سی طاقتوں کو پاک ۔ چین دوستی ہضم نہیں ہو رہی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ترقی کے اہداف کی جانب بڑھ رہے ہیں، حکومت سنجیدگی سے معیشت کو بہتری کی طرف لے کر جارہی ہے اور آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبریں ہیں۔عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کا کامیاب دورہ کیا، وہاں وزیر اعظم کا شاندار استقبال کیا گیا، وزیراعظم کے دورہ چین میں دوطرفہ دوستی اور سی پیک آگے بڑھانے پر بات ہوئی، چین نے سی پیک کو اپ گریڈ کرنے کی بات کی جو خوش آئند ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ عوام کو سہولت دینے سے متعلق ہمیں ایک پیج پر ہونا چاہیے، ایک کمیٹی بنی ہے اس میں بیٹھ کر معاملات کو حل کرنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »