//

سعودی عرب: مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا گیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مسجد نمرہ میں شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد خطبہ حج دے رہے ہیں۔شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد خطبہ حج میں کہا کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات میں واحد ہے، پیغمبرﷺ کی عزت کرنے والوں نے فلاح پائی۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نےحضرت محمدﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا، جن لوگوں نے پیغمبر ﷺکی عزت کی، ایمان لائے اور اس نور الہیٰ کی پیروی کی جو نازل ہوا، وہ ہی کامیاب لوگ ہیں .انہوں نے کہا کہ رسول ﷺ نےفرمایا کہ اے لوگو، میں اللہ کا رسول ہوں، جس کے ہاتھ میں ساری کائنات ہے، وہی زندہ کرتا اور مارتا ہے، وہ برحق ہے، اس پر ایمان لاؤ، اے لوگوں اللہ سے ڈرتے رہو اور اس دن سے ڈرو جس دن والد بیٹے کے اور بیٹا والد کے کام نہیں آئے گا، بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے، تمہیں دنیا کی چمک اور شیطان دھوکے میں نہ ڈال دے۔خطبہ حج میں کہا گیاکہ جو متقی ہے، اس کو دنیا اور آخرت میں بہترین انجام ملے گا، اللہ فرماتا ہے کہ وہ متقی لوگو کو فلاح کے ساتھ نجات دیتا ہے۔اس میں کہا گیا کہ اللہ سے ڈرو جس طرح ڈرنے کا حق ہے، اس دن ڈرو جس کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا، بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے اور قیامت قائم ہوگی، اس دن کوئی دنیا کا دھوکہ اور مال و متاع کسی کے کام نہیں آئے گا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤن

وش ویب: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل آفس لاہور کی جانب…

26 ویں آئینی ترمیم جمہوریت و عدلیہ ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

وش ویب: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی…

سندھ : ڈیوٹی سے غیرحاضر ایک ہزارسے زائد اساتذہ وملازمین کی تنخواہیں روکنے کا حکم

وش ویب: سندھ میں مستقل طور پرغیرحاضر ایک ہزار 369 اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہیں…

پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر چین نے حوصلہ افزا جواب دیا ہے، وزیرخزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی…

سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفرکی سہولت گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ

وش ویب: سندھ حکومت نے ٹیکسیشن کے نظام کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر…

Translate »