//

بلوچستان سے کروڑوں مالیت کی چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام،550 بوریاں برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان سے کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔اسمگلنگ پر پابندی کے باوجود بلوچستان کے راستے سلسلہ جاری ہے ۔ ایس ایچ او ماڑی پور کامران حیدر نے خفیہ اطلاع پر چھاپا مار کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

انہوں نے بتایا کہ چھالیہ ڈمپر میں کرش کے ساتھ چھپا کر بلوچستان کے راستے اسمگل کر کے لائی جا رہی تھی ۔ پولیس نے ڈمپر سے مجموعی طور پر چھالیہ کی 550 بوریاں برآمد کی ہیں جس کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے ۔اسمگل کر کے لائی جانے والی چھالیہ کراچی سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں اسمگل کرنا تھا تھی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »