//

سندھ اسمبلی میں پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہو گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سندھ اسمبلی میں پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہو گیا۔پراپرٹی ٹیکس کا ترمیمی بل وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایوان میں پیش کیا۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ شجرکاری مہم میں کون سے درخت لگائے جاتے ہیں۔ضیاء لنجار نے کہا کہ شجرکاری مہم میں ببول کے درخت زیادہ لگائے جاتے ہیں، شجر کاری کے لیے کوئی ایریا پالیسی نہیں۔علی خورشیدی نے کہا کہ سندھ میں سڑکوں کے اطراف شجرکاری زیرو ہے، سندھ کو گوگل میپ میں دیکھتے ہیں تو ہریالی کم نظر آتی ہے، محکمۂ جنگلات نے سندھ کو ہرا بھرا کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں۔ضیاء لنجار نے کہا کہ تین بار گنیز ورلڈ ریکارڈ میں سندھ کے محکمۂ جنگلات کا نام آیا، کراچی میں ایک 1.2 ملین شجرکاری 23-2022ء میں ہوئی ہے۔رکن اسمبلی ایم کیو ایم فوزیہ حمید نے کہا کہ امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ بڑا مسئلہ ہے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ورلڈ بینک کے تحت 100 اسکولوں کو سولرائز کیا جا رہا ہے، کراچی میں چند بڑے تعلیمی اداروں کو سولرائز کیا جارہا ہے، کے الیکٹرک افسران سے ملاقات میں تمام جماعتوں کی نمائندگی رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »