//

کراچی : لیاری ایکسپریس وے کے نیچے پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکرا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے نیچے پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔

انچارج آپریشن واٹر کارپوریشن اصغر یعقوب کے مطابق رینجرز اور واٹر کارپوریشن کا مشترکہ گرینڈ آپریشن جاری ہے، اس دوران 25 سے زائد غیر قانونی کنکشنز کاٹ دیئے گئے، لیاری جانے والی بڑی لائن سے پانی چوری کیا جارہا تھا ۔

آپریشن انچارج واٹر کارپوریشن کاکہنا ہے کہ پانی چوری کا یہ نیٹ ورک مافیا سرغنہ شکیل مہر چلارہا تھا، یہ پانی چوری کرکے سائٹ انڈسٹریل ایریا میں فروخت کیا جارہا تھا اور کئی فٹ کھدائی کرکے پانی چوری کا سسٹم قائم کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »