//

پاکستان کیلئے ایک اور تاریخی دن، دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا۔

پاکستان کی تاریخ میں آج ایک اور اہم دن ہے کیونکہ سپارکو کی جانب سے پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلاء میں بھیجا جارہا ہے جو پاکستان کے مواصلاتی نظام کو بہتر بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرے گا۔5 ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے، اس سیٹلائٹ کے ذریعے پاکستان کے طول و عرض میں تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جاسکے گی۔اس کے علاوہ سیٹلائٹ زمین سے 36 ہزار کلومیٹر کی اونچائی پر مدار میں داخل کیا جائے گا، اس کو زمین سے مدار تک پہچنے میں 3 سے 4 روز لگ سکتے ہیں۔مزید برآں سیٹلائٹ ای کامرس، ای گورننس کے علاوہ معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »