//

حکومت بجٹ میں محنت کشوںکو ریلیف دے، آل پاکستان لیبر فیڈریشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : آل پاکستان لیبر فیڈریشن نے آل پاکستان نیشنل ورکرز یونین یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ راجہ مسکےن کی صدارت میں نو منتخب کابینہ یو ٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ایمپلا ئز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرتے ہوئے ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی۔

آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے جار ی پریس ریلیز کے مطابق آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر لالہ سلطان محمد خان، مرکزی سےکرٹری جنرل عبدالستار، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری منظور احمد بلوچ اور صوبائی چیئرمین شاہ علی بگٹی ،عبدالحلےم خان اورعبدالستار جونیئر سمیت دیگر عہدیداروں نے آل پاکستان نیشنل ورکرز یونین یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے نو منتخب صدر راجہ مسکےن،سینئر نائب صدر لالا غلام حید ، نائب صدر حاجی جاوید،،زونل چیئرمین نجیب اللہ،جوائنٹ سیکرٹری نسیم عمر،زون ایگزیکٹو ممبر محمد حنیف اورسوشل میڈیا سیکرٹری عبدالولی سمیت دیگر مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کو منتخب اور الیکشن جیتنے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ۔

الیکشن جیتنے کے بعد آل پاکستان نیشنل ورکرز یونین یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی نومنتخب کابینہ نے آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے ساتھ ملکر محنت کشوںکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کا عزم کیا۔اس موقع پرآل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر لالہ سلطان محمد خان کا کہنا تھا کہ مزدور ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ملک کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی محنت کشوں اورہنرمندوں کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیںہے لہذامزدوروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانا ٹریڈ یونین لیڈرز کی اہم ترین ذمہ داری ہے ۔ آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی سےکرٹری جنرل عبدالستارنے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے کیونکہ مزدور کواس کا جائز حق نہیں ملے گا تو ملک ترقی نہیں کر سکتا، حکومت مزدوروں کی اجرت میں اضافے کوبھی یقینی بنائے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »