//

ایس بی کے ٹیسٹ پاس امیدوار بلوچستان اسمبلی کے سامنے سراپا احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ: سپریم کورٹ آف پاکستان کے 24 اپریل 2024 کے فیصلے پرعملدرآمد کرانے کے لیئے بلوچستان کے ہزاروں میرٹ پر پاس ایس بی کے ،ٹیچنگ ٹیسٹ پاس خواتین وحضرات نے انصاف کی فراہمی کے لیئے بلوچستان اسمبلی کے باہر پرامن گرینڈ دھرنے میں احتجاجی مظاہرہ کیا،

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے 24 اپریل 2024 کے فیصلے پرعملدرآمد کرانے کے لیئے بلوچستان کے ہزاروں میرٹ پر پاس ایس بی کے ،ٹیچنگ ٹیسٹ پاس خواتین وحضرات نے انصاف کی فراہمی کے لیئے بلوچستان اسمبلی کے باہر پرامن گرینڈ دھرنے میں احتجاجی مظاہرہ کیا.دوران احتجاج انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ کہ فوری طور پر ایس بی کےSBKU ٹیچنگ پاس امیدواران کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ریزلٹ اپلوڈ کیاجائے اور میرٹ پر پاس خواتین وحضرات کی تقرروتعنیاتیوں کا عمل پورا کرکے علم دوستی وانسان دوستی کاواضح ثبوت پیش کیا جائے .
بلوچستان کے تمام اضلاع کے SBK متاثرین نے اپنے حلقے کے منتخب ایم پی ایز صوبائی وزرا سے اپیل کی ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں حق وسچ کا ساتھ نبھاتے ہوئے تمام ایس بی کے پاس متاثرین کو فوری انصاف دلانے کے لئے آواز بلند کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »