//

امریکا کا نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو ویزہ دینے سے انکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:امریکا نے نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔
سندیپ لامیچانےکو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیپال کی نمائندگی کرنا تھی جس کے لیے ان کے امریکا کے ویزے کے لیے اپلائی کیا گیا تھا۔
تاہم سندیپ لامیچانے نے سوشل میڈیا پر ویزہ مستردی سے فینز کو آگاہ کیا۔
واضح رہے کہ نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو گزشتہ برس لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام میں سزا ہوئی تھی ،تاہم نیپال کی ایک عدالت نے گزشتہ دنوں سندیپ لامیچانے کو تمام الزامات سے بری کر دیا تھا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »