//

دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

دالبندین(وش ویب):دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ ضلعی صحت عامہ اسپرے اور مچھروں کو تلف کرنے میں ناکام معصوم بچے اور شہری رات بھر مچھروں کے کاٹنے سے شدید پریشان ہے
تفصیلات کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین، تحصیل چاگئے ضلع کے دیگر علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد ندی نالوں ،گلی محلوں میں پانی جمع ہوجانے کے بعد مچھروں کی افزائش میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے رات بھر مچھروں نے جینا دوبھر کردیا ہے خصوصا، شہری اور زرعی علاقوں میں مچھروں سے لوگ شدید پریشانی میں مبتلا ہے مگر محکمہ صحت چاغی کی جانب سے کوئی خاص اقدامات نظر نہیں آتی ہے اگر مچھرمار اسپرے دیہی علاقوں میں مچھر دانی تقسیم کریں ورنہ بصورت دیگر ملیریا پھیلنے کا خدشہ ہے مچھروں کے کاٹنے سے دیگر بیماریاں بھی جنم لے سکتا ہے معصوم بچے رات بھر مچھر کاٹنے سے سکون سے سو نہیں پاتے ہیں ضلع بھر کے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے ضلع کے دالبندین سٹی ،فیصل کالونی،چاگئے ،امین آباد،ودیگر علاقوں میں فوری طور اسپرے اور مچھردانی فراہم کی جائے عوام سخت اذیت میں ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »