//

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 22تا 30مئی تک بجلی بند رہے گی، کیسکو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ترقیاتی کاموں اور ضروری مرمت کے سلسلے میں 22مئی کو ژوب اور مسافرپورگرڈاسٹیشنوںسے صبح9بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندرہے گی۔
علاوہ ازیں نوشکی گرڈاسٹیشن کے قاضی آباد سٹی اور کیشنگی فیڈروں سے 22مئی تا 30مئی (روزانہ) صبح 7بجے سے شام 6بجے تک بجلی بندہو گی۔نیز 23مئی کو کچلاک گرڈاسٹیشن پر مرمتی کام کے باعث کچلاک سٹی، باچاآغا،انڈسٹریل اسٹیٹ بوستان فیڈروں سے صبح10بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندرہے گی۔دریں اثناءنیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی) کی جانب سے 220Kvکوئٹہ انڈسٹریل گرڈاسٹیشن پر 23مئی کو سالانہ ٹیسٹنگ اور مرمتی کام کئے جارہے ہیں جس کے باعث اس گرڈسے منسلک 11Kvسریاب مل، شاہین اسٹیل، واسا، بن یامین ،اولڈپشتون آباد ،شاہنواز فیڈروں سے صبح10بجے سے شام 4بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں عارضی بجلی بندش پر زحمت کےلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »