//

ویٹرنری ڈاکٹرز کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا ملاقات میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور سیکریٹری لائیو اسٹاک محمد طیب لہڑی بھی موجود تھے

اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ امور حیوانات میں 92 ویٹرنری ڈاکٹرز کی خالی آسامیوں کو جلد مشتہر کرنے کی ہدایت کی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان میں ویٹرنری ڈاکٹرز کو سافٹ لون پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ فراہم کئے جائیں گے اس پروگرام کے تحت ویٹرنری ڈاکٹرز فیلڈ میں اپنے خدماتی مراکز قائم کرسکیں گے اور اپنے اپنے اضلاع میں اپنی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرکے مال دار طبقے کو سہولیات کی فراہمی اور پروقار طریقے سے اپنا روزگار شروع کرنے کے قابل ہوں گے

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دنیا کارپوریٹ فارمنگ کی طرف جارہی ہے ہمیں بھی کارپوریٹ فارمنگ پر توجہ دینی ہوگی ، وزیر اعلیٰ نے وفد کو یقین دلایا کہ بلوچستان میں موثر پالیسیاں تشکیل دیکر وٹنری خدمات کی فراہمی کے لئے نوجوانوں کو موزوں مواقع فراہم کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »