//

نوجوانوں کی درست سمت میں رہنمائی ضروری ہے،وزیر اعلٰی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان یوتھ پالیسی 2024 سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکرٹری یوتھ افئیرز جاوید انور شاہوانی ،اور بلوچستان ویمن کمیشن کی چئیرپرسن فوزیہ شاہین بھی شریک،محکمہ یوتھ افئیرز بلوچستان کی جانب سے اجلاس میں بریفنگ دی گئی، بلوچستان میں یوتھ فیسلی ٹیشن سنٹرز فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ نوجوانوں کی درست سمت میں رہنمائی ضروری ہے ،

وزیر اعلٰی بلوچستان نے ہدایت دی کہ محکمہ یوتھ افئیرز جامع سفارشات پر مبنی ڈرافٹ تشکیل دیکر دس روز میں پیش کرے ، یوتھ پالیسی میں صنفی مساوات کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے مواقعوں کی فراہمی پالیسی کا حصہ ہونی چاہیے، یوتھ پالیسی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کو یقینی بنایا جائے

بلوچستان یوتھ پالیسی صوبے کے نوجوانوں کی ضروریات کے مطابق تشکیل دی جائے،

بلوچستان یوتھ پالیسی صوبے کے جوانوں کی موثر نمائندگی کی آئینہ دار ہوگی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »