وش ویب:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ژوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہارِ اطمینان کیا ہے۔
جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے آپریشن کے دوران میجر بابر خان کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میجر بابر خان کے جاں بحق ہونے کو تاریخ میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بہادر سیکورٹی اہلکار اپنے خون سے سر زمین کے تحفظ کے عہد کی آبیاری کر رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا مزید کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز قیامِ امن کے لیے متحد ہیں۔
بلوچستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز قیامِ امن کیلئے متحد ہیں، سرفراز بگٹی
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
وش ویب: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے…
0 تبصرےپی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
وش ویب: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…
0 تبصرےمکران میں “خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ آر سی پی کے زیراہتمام پروگرام منعقد
وش ویب: مکران میں خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ…
0 تبصرےملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

0 تبصرے