//

بی بی عمیرہ قتل کیس میں احسان شاہ کی ضمانت منسوخ ، ملزم عدالت سے فرار ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بی بی عمیرہ قتل کیس ملزم احسان شاہ کی ضمانت منسوخ ملزم احسان شاہ کی ضمانت منسوخی کے بعد ملزم احاطے عدالت سے فرار ہوگیا ۔
مقتول بھائی ایڈوکیٹ زوہیب شاہ نے کہا ہے کہ ملزم احسان شاہ کی احاطے عدالت سے فراہم ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے ۔ ملزم احسان شاہ کی احاطے عدالت سے فرار ہونے سے کئی سوالات جنم لینے لگے ۔
ملزم احسان شاہ کو ایک بااثر شخص کی پشت پناہی حاصل ہے ۔
مرکزی چیئرمین تحریک بین السادات پاکستان سید الطاف حسین شاہ نے کہا ہے کہ احاطے عدالت سے ملزم کا فرار ہونے پر انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کی جائے ۔
ڈسٹرکٹ سیشن عدالت سے ملزم کا فرار ہونا تشویشناک ہے ۔
انتہائی سخت سیکورٹی کے باوجود ملزم کا فرار ہونے سے ثابت ہوتا ہے کہ انتظامیہ کی پشت پناہی ملزم کا حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »