//

بلوچستان کابینہ میں پشتون وزراء کم ہیں، اراکین کی آصف زرداری سے شکایات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:صدر مملکت اصف علی زرداری کے دور کوئٹہ کے موقع پراراکین بلوچستان اسمبلی مولانا نور اللہ، اسفندیار کاکڑ اور سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ نے صدر آصف علی زرداری کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیئے ۔
وزیراعلی بلوچستان نے ہم سے کیے گئے وعدے وفا نہیں کیے۔
اراکین صوبائی اسمبلی کا موقف اختیارکیا صدارتی انتخاب اور سینیٹ الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کے مطابق ووٹ دیے مگر صوبائی کابینہ میں ہمیں نظر انداز کیا گیا۔
مولوی نور اللہ اور اسفندیار کاکڑ کا موقف بھی اختیارکیا ہے پیپلز پارٹی کے رہنماں وکارکنوں کی اکثریت نے صدر آصف علی زرداری سے سردار سربلند جوگیزئی کو مشیر وزیراعلی بلوچستان بنانے کا مطالبہ کردیا ۔
پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں اور کارکنوں سے اگلی نشست ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی۔
آصف علی زرداری کا پارٹی رہنماں سے مکالمہ کیا ہے ۔ بلوچستان کابینہ میں پشتون وزرا کی تعداد انتہائی کم ہے ۔
بعد ازاں صدر آصف علی زرداری نے اراکین اسمبلی اور پارٹی جیالوں کی شکایات سن کر ازالے کی یقین دہانی کروادی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »