//

خضدار، صدیق مینگل قتل، بی این پی عوامی نے 9مئی کو پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کر دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) خضدارکے ضلعی ترجمان نے کہا کہ خضدار میں بدامنی کے واقعات روزکا معمول بن چکے ہیں، شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی صحافی، سیاسی تاجربرادری، ہندو¿ اقلیتی رہنماو¿ں ودیگرمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ عدم تحفظ کا شکار ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناقص کارکردگی پر عوام سخت تشویش میں مبتلا ہیں، گزشتہ چند مہینوں سے شہر کی امن وامان کے خلاف پے درپے واقعات نے عوام کو نقل مکانی پر مجبور کردیا ہے ۔ تاجر، صحافی، سیاسی اوراقلیتی رہنما خود کو غیر محفوظ تصور کررہے ہیں ۔

خضدار چمروک پر دن دیہاڑے خضدار پریس کلب کے صدر وجے یوآئی کے صوبائی نائب امیر مولانا محمد صدیق مینگل کے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بناکر دو راہ گیروں سمیت 3افراد کو جاں بحق کرنا المیے سے کم نہیں، مگر تاحال ملوث قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، اورشہر میں عوام عدم تحفظ کا شکار ہے عوام کی جان ومال عزت ونفس محفوظ نہیں ہے

ترجمان نے کہا ہے کہ جے یوآئی خضدار کا گزشتہ روزپریس کانفرنس میں سینئر صحافی مولانا محمد صدیق مینگل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف 9 مئی بروز جمعرات کے پہیہ جام ہڑتال کے کال کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں ۔ بی این پی عوامی کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے اس المناک واقعہ کے خلاف سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اورقاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیاگیاہے ۔ ترجمان نے مزید کہاہے گزشتہ چند ہفتوں سے شہر میں تواتر کےساتھ بدامنی کی لہریں زورپکڑ رہی ہے لوگ عدم تحفظ کا شکار ہے ۔ صحافی برادری سیاسی رہنماو¿ں اور تاجر برادری کی جان ومال محفوظ نہیں ہے ۔ شہرمیں اےسے واقعات اورلوگ چوروں ڈاکوو ں کی شر سے محفوظ نہیں ہے خضدار کو ایک مرتبہ پھر بدامنی کی طرف لے جا رہی ہے اورعوام عدم تحفظ کاشکارہیں۔

ترجمان نے آخر میں وزیراعلی بلوچستان، کورکمانڈر بلوچستان، آئی جی ایف سی بلوچستان، آئی جی پولیس بلوچستان، کمشنر قلات ڈویڑن، ڈپٹی کمشنر خضدار، ڈی آئی جی قلات رینج، ایس ایس پی پولیس خضدارودیگر حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے خضدار کے عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بناکرخضدار کے امن وامان کو مزید خراب ہونے سے بچائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »