//

یوکرین جنگ کے باعث پرائیویٹ سیکٹر نے سستی گندم امپورٹ کی، انوار الحق کاکڑ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے گندم کی سپلائی سستی پڑی، پرائیویٹ سیکٹر نے یوکرین سے سستی گندم ملنے پر امپورٹ کی۔
سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے دوران گندم امپورٹ کرنے کا نقطہ اٹھایا جا رہا ہے.
نگران حکومت میں گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ کوئی نیا نہیں ہوا تھا، کورونا کے دوران دنیا میں غذائی اجناس کی کمی کا سامنا تھا۔
انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے دور سے امپورٹ پالیسی تسلسل سے جاری ہے، امپورٹ پالیسی گزشتہ چار سالوں سے جاری ہے، سپلائی گیپ دو سے تین ملین میٹرک ٹن کا تھا، سپلائی گیپ کو مکمل کرنے کیلئے دو طریقے تھے، ایک حکومت خود امپورٹ کر سکتی تھی، فیصلہ ہوا کہ گندم امپورٹ کے معاملے سے حکومت کو باہر نکالا جائے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ امپورٹ بل آرڈر ایک تسلسل سے چلا آ رہا تھا، سٹیٹ بینک نے ایل سیز کے حوالے سے سہولت دی، پرائیویٹ سیکٹر نے یوکرین سے سستی گندم ملنے پر امپورٹ کی، یوکرین جنگ کی وجہ سے گندم کی سپلائی سستی پڑی، ملک میں گندم آنے سے آٹے کی قیمت کم ہوئی، گندم کی فصل بہتر ہوئی لیکن سپلائی گیپ آج بھی موجود ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »