//

گندم اسکینڈل کیس میں نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو بلالیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کو بلالیا۔
پیر کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ن لیگ کے قائد کو اس معاملے پر رپورٹ پیش کرنے کا امکان ہے۔آج ماڈل ٹاؤن لاہور میں نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا.
جس میں نواز شریف نے کہا کہ ملک میں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
اجلاس میں نواز شریف کو بتایا گیا کہ بحری جہاز گندم لے کر پہلے چلے اور منظوری بعد میں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ 25 دن میں پہنچنے والا جہاز منظوری کے سات روز بعد ہی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ آنے پر پنجاب میں گندم خریدنے کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
اجلاس کے دوران پنجاب میں کسانوں سے گندم خریدنے کے طریقہ کار زیر بحث لایا گیا اور طے پایا کہ کسانوں کو 500 ارب کے کسان کارڈ دیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »