//

کوہ سلطان پکنک پوائنٹ کی سڑک حالیہ سیلاب کے باعث بہہ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نوکندی: کوہ سلطان پکنک پوائنٹ اپنے حسین قدرتی مناظر اورصحت افزاء موسم کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے یہاں سال بارہ مہینے لوگ دوردراز سے پکنک منانے آتے ہیں یہ خوبصورت مقام نوکنڈی کے شمال میں واقع ہے.

تفصیلات کے مطابق کوہ سلطان پکنک پوائنٹ اپنے حسین قدرتی مناظر اورصحت افزاء موسم کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے یہاں سال بارہ مہینے لوگ دوردراز سے پکنک منانے آتے ہیں یہ خوبصورت مقام نوکنڈی کے شمال میں واقع ہے کوہ سلطان کی پہاڑی سلسلہ اپنی دلکش مناظر کی وجہ سے اپنے شائقین کا ہمیشہ منتظر رہتے ہیں جہاں لوگ اپنی فیملیوں کیساتھ ،منچلے نوجوان ٹولیوں اور موٹر سائیکلوں پر ،سکول کے بچے سمیت ہر طبقہ فکر لوگ عام دنوں اور خاص کر مزہبی تہواروں عید کے موقع پر کوہ سلطان میں پکنک منانا دیدنی ہے پکنک کے دوران کباب کے دور چلتے ہیں کڑاہی اور نمکین روسٹ وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں لیکن حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے انے سے سیاحتی مقام کے کچی سڑک پانی میں بہہ گئی ہے جس سے لوگوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے پکنک منانے شائقین نے مطالبہ کیا ہے کہ نوکنڈی سے کوہ سلطان تک کچی سڑک کو بلیڈ لگایا جائے تاکہ لوگوں کو سفر کی سہولت مل سکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »