//

امی کو بیٹے کی خواہش تھی، میری پیدائش پر وہ خوش نہیں ہوئی تھیں: اقرا عزیز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ ان کے پیدا ہونے پر خوش نہیں ہوئی تھیں۔

سوشل میڈیا پر اقرا عزیز کا انٹرویو سے لیا گیا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھوں نے اپنی پیدائش پر والدہ کے جذبات سے متعلق گفتگو کی۔

ویڈیو میں اقرا عزیز نے بتایا کہ ’مجھ سے بڑی میری ایک اور بہن ہے جب میری پیدائش ہوئی تو والدہ کی خواہش تھی کہ نرس انہیں آکر کہے کہ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے لیکن ایسا نہیں ہوا، نرس نے انھیں (میری امی) کو بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے جس پر وہ خوش نہیں ہوئیں اور انھوں نے نرس سے کہا کہ اچھا ٹھیک ہے‘

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’امی نے مجھے بتایا کہ جب میں پیدا ہوئی تو پوری مرغی کی ایک ٹانگ کے برابر تھی، آپ خود بھی اندازہ لگا سکتی ہیں کہ میں ابھی اتنی چھوٹی ہوں جب پیدا ہوئی ہوں گی تو کتنی چھوٹی ہوں گی۔

اقرا عزیز نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا والدہ نے بتایا کہ تمہاری بہن تمہارے مقابلے موٹی اور لمبی بھی تھی جس کی وجہ سے میں تمہیں باآسانی گود میں اٹھائے اٹھائے گھومتی تھی، یہی وجہ تھی کہ مجھے زیادہ پیار محبت ملی‘۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

احسن اقبال سے ملاقات، نیشنل پاور گرڈ سے بلوچستان میں منصوبوں پر لاگت کم ہو گی، چینی مائننگ کمپنی

وش ویب:اسلام آباد/ کوئٹہ(یو این اے )وفااقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے…

پاکستانی انیمیٹڈ فلم “دی کرانیکلز آف عمر وعیار ” کانز فلم فیسٹیول میں آن لائن پیش کی جائیگی

وش ویب:پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر…

ثانیہ مرزا کو اب نکاح کرلینا زچاہیے،نبیل ظفر

وش ویب:پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار…

پی ایس ایل2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ

وش ویب : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )…

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی

وش ویب:برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔ برازیل کو فیفا کانگریس…

Translate »