//

اسرائیل رفح میں آپریشن سے پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانیکا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : گزشتہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور غزہ جنگ بندی کے حوالے سے جلد معاہدہ طے پانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے لیے قاہرہ میں امریکا اور مصر کی سربراہی میں بات چیت جاری ہے جبکہ اسرائیلی حکام اور حماس کی قیادت بھی مذاکرات کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موجود ہے۔

اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان ہے تاہم غزہ جنگ بندی معاہدے کے کئی مراحل ہوں گے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ پر مزید حملے نہیں کرے گی اور حماس اسرائیلی مغویوں کو مرحلہ وار رہا کرےگا۔

اسرائیلی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر رضامند ہو گیا ہے اور اسرائیل شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی نہیں روکے گا۔

میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کے مصر سرحد سے متصل رفح علاقے پر حملہ نہیں کرےگا۔اسرائیلی تجاویز کے جواب میں حماس نظرثانی شدہ فارمولہ پیش کرے گی: سعودی اہلکار
مصری میڈیا کے مطابق اگر حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پا جاتا ہے تو حزب اللہ جنوبی لبنان سے فائرنگ بند کر دے گی۔

سینئر سعودی اہلکار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حماس جنگ کے خاتمے اور غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کی امریکی ضمانتوں سے مطمئن ہے، ایسا لگتا ہے کہ حماس آج اسرائیلی تجاویز کے جواب میں ایک نظرثانی شدہ فارمولہ پیش کرے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل معاہدے کی منظوری صرف اسی صورت میں دے گا جب وہ ان ترامیم سے اتفاق کرتا ہے جن کا حماس نے مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو بارہا یہ بات کہہ چکے ہیں کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے رفح آپریشن ضرور ہو گا اور ہم حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔

دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے قطری حکام کو واضح پیغام پہنچا دیا ہے کہ اسرائیل نے معاہدے کے لیے اپنی تجاویز پیش کر دی ہیں، اگر حماس والے معاہدہ نہیں کرتے تو انہیں ملک بدر کر دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

احسن اقبال سے ملاقات، نیشنل پاور گرڈ سے بلوچستان میں منصوبوں پر لاگت کم ہو گی، چینی مائننگ کمپنی

وش ویب:اسلام آباد/ کوئٹہ(یو این اے )وفااقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے…

پاکستانی انیمیٹڈ فلم “دی کرانیکلز آف عمر وعیار ” کانز فلم فیسٹیول میں آن لائن پیش کی جائیگی

وش ویب:پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر…

ثانیہ مرزا کو اب نکاح کرلینا زچاہیے،نبیل ظفر

وش ویب:پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار…

پی ایس ایل2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ

وش ویب : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )…

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی

وش ویب:برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔ برازیل کو فیفا کانگریس…

Translate »